ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

قومی اسمبلی اجلاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان خود کیا کرتے رہے اور اب کیسے بیانات دے رہے ہیں، انہوں نے 126 دن کا دھرنا دیا جبکہ مولانا فضل الرحمان نے 10، 12 دن کا دھرنا دیا جو پرامن تھا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اس ریاست کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ یہ حکومت آوازیں بند کرے گی تو پتا نہیں کیا کیا ہوگا؟ حکومت کی صفوں میں سارے لٹیرے بیٹھے ہیں۔ ایسے راستے نہ اپنائیں جو تباہی کی طرف جاتے ہیں۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی قدغن لگائی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- عمران خان ایماندار آدمی لیکن ٹیم کمزور ہے : شیخ رشیدRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- عمران خان ایماندار آدمی لیکن ٹیم کمزور ہے : شیخ رشید
مزید پڑھ »

عمران خان کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلانعمران خان کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچایا۔اسےاب’’چوروں اور لٹیروں‘‘ کی جانب سے لئے قرضوں کے سود javeednusrat PMImranKhan PTIofficial president_pmln pmln_org MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:21