’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچایا۔اسےاب’’چوروں اور لٹیروں‘‘ کی جانب سے لئے قرضوں کے سود javeednusrat PMImranKhan PTIofficial president_pmln pmln_org MediaCellPPP pid_gov
ایک دھواں دھار خطاب کے ذریعے جواں سال وزیر مواصلات نے ہمیں یہ بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین درحقیقت ’’جانشینِ زرداری‘‘ ہیں۔ ’’حادثاتی سیاست دان ‘‘ہیں۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ایک ’’وصیت‘‘ دریافت کرلی گئی تھی۔ اس کی بدولت وہ اپنے نانا کی بنائی جماعت کے سربراہ بنادئیے گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مراد سعید جیسے سیاسی کارکنوں کی طرح عوام سے مسلسل رابطے اور بھرپور محنت کے ذریعے سیاست میں نام ومقام حاصل نہیں کیا۔اُردو زبان وہ بول نہیں سکتے۔انگریزی میں ’’ لکھی ہوئی تقریر پڑھتے...
تحریک انصاف کا جو بیانیہ ہے اسے مزید شدت سے فروغ دینے کے لئے سوشل میڈیا پر عمران خان صاحب کے مداحین کا ایک لشکر بھی چھایا ہوا ہے۔اب اس جماعت کو باصفا ’’یوٹیوبرز‘‘ کی ایک بریگیڈ بھی عطا ہوگئی ہے۔گفتار کے ان غازیوں کو لوگوں کی ایک متاثر کن تعداد اپنے سمارٹ فونز کی بدولت بہت اشتیاق سے سنتی ہے۔ریگولر میڈیا کو عرصہ ہوا تحریک انصاف ’’بکائو‘‘ ثابت کرچکی۔ ٹی وی سکرینوں کو بھی ’’تخریب کاروں‘‘ سے پاک کردیا گیا ہے۔ ’’ٹاک شوز‘‘ کی Ratingsاگرچہ ہر روز گررہی ہے۔ ناظرین نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ جیسے ڈراموں سے...
مہنگائی بنیادی طورپر طلب اور رسد کا کھیل ہے۔حکومتی اعدادوشمار بتارہے ہیں کہ موسم اور ماحول میں تبدیلی کے علاوہ بھی کئی ٹھوس وجوہات کی بنا پر ہمارے ملک میں زرعی شعبہ بدحال ہوگیا ہے۔اس کالم میں بار ہا عرض کیا ہے کہ گزشتہ برس کے مارچ /اپریل میں گندم کی فصل کٹنے کے بعد فیصل آباد جیسے شہروں میں موجود تھوک فروشوں نے اس جنس کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی تھی۔مذکورہ ذخیرہ اندوزی کا ’’قومی خزانے کی لوٹ مار‘‘ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔بنیادی طورپر یہ انتظامی معاملہ تھا۔سرکاری افسروں نے بروقت اسے روکنے کی کوشش نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن کا مطالبہپشاور: دنیا بھر میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ کے خلاف اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لیتے ہوئے جامعہ کے 5طلبا کے ٹک ٹاک اکاونٹس ڈیلیٹ کروا دیئے۔ جبکہ ایک طالب علم نے ٹک ٹاک
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کے خلاف (ن) لیگی اراکین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج | Abb Takk News
مزید پڑھ »