اسلام آباد: ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف لیگی ایم این ایز نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمسلم لیگ کے ارکان پارلیما
ن نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ارکان نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مہنگائی کے خلاف نعرے درج تھے۔ لیگی ارکان پارلیمان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ حکمران اب زیادہ وقت نہیں نکال سکیں گے۔ اگر ہمارے احتجاج کا نتیجہ نہ نکلا تو تحریک گلیوں تک پہنچ سکتی ہے۔اس موقع پر رانا تنویر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی تحقیقات کرائی ہیں، یہ رپورٹ عام کی جائے اور پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے۔ اگر وزیراعظم رپورٹ سامنے نہیں لاسکتے تو مستعفی ہوجائیں۔مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت نے مہنگائی پر قابو نہ کیا تو ہم سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کے حوالے سے پیشگی اقدامات اٹھانے چاہیے تھے، حماد اظہر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پ
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »