وزیراعظم عمران خان سے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان سے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان سے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu TikTok PMImranKhan

پشاور: دنیا بھر میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ کے خلاف اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لے لیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لیتے ہوئے جامعہ کے 5طلبا کے ٹک ٹاک اکاونٹس ڈیلیٹ کروا دیئے۔ جبکہ ایک طالب علم نے ٹک ٹاک کے خلاف وزیراعظم شکایتی سیل میں شکایت درج کرا دی۔ شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ موبائل ایپ کا استعمال یونیورسٹی میں بہت زیادہ ہے، موبائل ایپ کا استعمال کسی بھی طالبہ کے لیے مسئلہ بن سکتا ہے، معاملے کی نظر ثانی کرتے ہوئے ایکشن لیا جائے۔خیال رہے کہ ایک منٹ یا پھر چند سیکینڈ کی ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلیکشن دینا بھر میں تیزی سے مقبول ہورہی ہے، جبکہ اس کے صارفین کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، زیادہ تر منچلے لڑکے اور لڑکیاں اس ایپ پر ڈانس یا پھر ڈب ویڈیز شیئر کررہے ہیں۔30 جنوری کو صوبہ پنجاب کے ضلع پاک پتن کی تحصیل عارف والا میں ٹک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:13