اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملکی صورتحال ، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی سمیت مختلف معاملات زیر بحث آئے۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اس دوران وزیراعظم نے ذخیر اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف جامع ایکشن پلان بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم کا ذخیر ہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف ایمرجنسی نافذ کرنے کااعلان کردیا۔ واضح رہے وزیراعظم اور وزرا کی جانب سے کئی بار یہ بات سننے کو ملی ہے کہ ملک میں آٹے اور چینی کا مصنوعی بحران پیداکیاگیا۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی
یادرہے اس بحران کے باعث لوگوں کو آٹا اورچینی مہنگے داموں خریدنی پڑی تھی جبکہ کئی علاقوں میں آٹے کی قلت کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں جس کی ذمہ داری حکومت نے ملز مالکان اور ذخیرہ اندوزوں پر عائد کی تھی۔تاہم اب یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ حکومت قیمتوں میں کمی اور بحران سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کرنے جارہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قید انسانی حقوق سے محرومی کا عنوان نہ بن پائے، عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے جیل ریفارم پیکج رپورٹ مکمل کرنے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے ٹک ٹاک کے خلاف ایکشن کا مطالبہپشاور: دنیا بھر میں مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ کے خلاف اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے ایکشن لیتے ہوئے جامعہ کے 5طلبا کے ٹک ٹاک اکاونٹس ڈیلیٹ کروا دیئے۔ جبکہ ایک طالب علم نے ٹک ٹاک
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- عمران خان ایماندار آدمی لیکن ٹیم کمزور ہے : شیخ رشید
مزید پڑھ »
دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »