ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس پر استقبال کریں گے۔
ترک صدر طیب اردوان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر آج رات دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے، معزز مہمان کی صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ طیب اردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے، اعلی سطحیٰ وفد بھی ترک صدر کے ہمراہ پاکستان آئیگا، ترک ایڈوانس سیکورٹی ٹیم کی مشاورت سے سیکورٹی پلان بھی تیار کر لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
ترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مختلف شعبوں میں تعاون کو
مزید پڑھ »
ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »