ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان تیرہ فروری کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ معزز مہمان کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی پاکستان

آمد کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقارخان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔

اسپیشل برانچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا خصوصی عملہ تعینات کیا جائے گا جو روٹ کی اسپیشل آلات کے ذریعے سرچنگ کرے گا/۔ مہمانوں کی قیام گاہ کی سیکیورٹی بھی انتہائی سخت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلان - ایکسپریس اردودورے میں امریکا اور بھارت کے درمیان متعدد معاہدوں کا امکان ہے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کا اعلانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے کا
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk Newsاقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:19