دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبر

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔

جو عالمی سطح کا سب سے بڑا مشہور میگزین ہے نے خواتین کی خوبصورتی، فٹنس اور صحت سے متعلق ایک لسٹ جاری کی ہے۔ اس لسٹ کو ’دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین‘ کا نام دیا ہے۔ اس فہرست میں پاکستانی اداکارہ بھی شامل ہیں اور 18 ویں نمبر پر براجمان ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اس فہرست میں عالمی شہرت یافتہ اداکارائوں دپیکا پڈوکون، بیلا حدید، ایشوریہ رائے، انجلینا جولی سمیت دیگر کے ساتھ ہیں۔خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2006ء میں کیا، ٹی وی شو ’ہمسفر‘ کے دوران اپنی قابلیت کے ذریعے خود کو منوایا۔ ماہرہ خان نے اپنی پہلی فلم گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ کی، وہ پاکستان کے علاوہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی کام کر چکی ہیں، انہوں نے بالی...

اس فہرست میں سرفہرست زوزیبینی تنزی ہیں، جن کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے، دوسرے نمبر پر بیلا حدید ہیں، دپیکا پڈوکون، سکارلسٹ جانسن، بلیک لیولی، انجلینا جولی، ہیلے بیری، ایشوریہ رائے بچن، بیونسے اور پریانکا چوپڑا بالترتیب دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں،چھٹے، ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

دیگر میں گال گیڈٹ، ایما واٹسن، کیٹ ڈیننگز، صوفیہ ورگرا، ایملی، جورڈن ڈن، ایملیا کلارک، ماہرہ خان، ریچل میک ایڈم، عینی ہیتھاوے، لانا ڈیلرے، ریحانہ، لوپیتا،کوبی سامولدرز، میلا کونس، رانیا عبد اللہ، اناستاسیا، نینا ڈوبرے، ایرینا شاک، سوبیتا، جمیلا جمیل، کیرا نائٹلے، الیسن ولیمز سمیت دیگر شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں مقبول ٹام اینڈ جیری کی کہانی، 80 سال پرانیدنیا بھر میں مقبول ٹام اینڈ جیری کی کہانی، 80 سال پرانیاکیڈمی ایوارڈ جیتنے سے لے کر سرد جنگ کے دوران خفیہ پروڈکشن تک، دنیا کے سب سے مشہور کارٹونز میں سے ایک، ٹام اینڈ جیری اس ہفتے 80 سال کے ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمدRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:49