بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمد مکمل تفصیل جانیے:
غیرقانونی ذبح خانہ سیل ، زیادہ منافع کے لالچ میں بیمار جانور خرید کر گوشت تیار کیا جاتاتھا،تصدیق شدہ ظاہر کرنے کیلئے لگائی جانے والی جعلی مہریں بھی قبضے میں لے لیںجانوروں میںایک بچھڑا،ایک بھینس،2گائے ، 2بھیڑ شامل ، عوام مصدقہ جگہ سے گوشت لیں یا پھر اپنے سامنے گوشت تیارکرائیں:ڈی جی فوڈ اتھارٹی
لاہور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکر منڈی سے 50من مضرصحت گوشت اور 6بیمار جانور برآمد کرلئے ،تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ٹیم نے بکرمنڈی لاہور میں قائم غیرقانونی ذبح خانہ سیل کر کے 2 ہزار کلو گوشت، 6 بیمار جانور قبضے میں لے لئے ،پکڑے گئے بیمار اور لاغر جانوروں میں ایک بچھڑا،ایک بھینس،2گائے ، 2بھیڑ شامل ہیں،ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے کہا زیادہ منافع کے لالچ میں بیمار جانور خرید کر گوشت تیار کیا جاتا تھا،مضر صحت گوشت کو تصدیق شدہ ظاہر کرنے کیلئے لگا ئی جانے والی جعلی مہریں بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- احسان اللہ احسان فرار ، وزارت داخلہ،اداروں سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں مقبول ٹام اینڈ جیری کی کہانی، 80 سال پرانیاکیڈمی ایوارڈ جیتنے سے لے کر سرد جنگ کے دوران خفیہ پروڈکشن تک، دنیا کے سب سے مشہور کارٹونز میں سے ایک، ٹام اینڈ جیری اس ہفتے 80 سال کے ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- احسان اللہ احسان فرار ، وزارت داخلہ،اداروں سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »
بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »