دنیا بھر میں مقبول ٹام اینڈ جیری کی کہانی، 80 سال پرانی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں مقبول ٹام اینڈ جیری کی کہانی، 80 سال پرانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

ٹام اینڈ جیری: دنیا بھر میں سب سے مقبول کارٹون کو 80 سال ہو گئے

ان کا پہلا کارٹون ’پُس گیٹس دی بوٹس‘ 1940 میں ریلیز ہوا اور بہت کامیاب رہا۔ تاہم اینیمیٹرز کو کریڈِٹ نہیں دیا گیا۔

وہ کہتے ہیں کہ ’اس میں کچھ بات اینی میشن کی بھی ہے۔ یہ ہمیشہ رہنے والی ہے، اور کبھی ماند نہیں پڑیں گی۔‘ ان کا مزید کہنا ہے کہ ’نقش نگاری کا اپنا مقام ہے، جیسے آپ کوئی پینٹگ دیکھنے کے لیے جائیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں بنی ہے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ آج بھی آپ سے باتیں کرتی ہے۔

ان کے سٹوڈیو نے خفیہ طور پر پوپائے سمیت دیگر کارٹونز کی اقساط بھی بنائیں۔ ناظرین کہیں ان کارٹونز کو کمیونزم سے نہ جوڑ دیں، اس وجہ سے کریڈٹس میں چیک ناموں کو امریکی ناموں سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔ 72 برس کے مارک کاسلر ان متعدد لوگوں میں سے ایک ہیں جن کے لیے ٹام اینڈ جیری ان کے بچپن کا حصہ تھے۔ جو سینٹ لوئی میں اپنے مقامی سنیما میں بار بار اس کارٹون کی قسطوں کو دیکھنے اپنے والد کے ساتھ جاتے تھے۔ انھوں نے جزوی طور پر کرداروں سے متاثر ہو کر اپنے کارٹون بنانے شروع کر دیے اور خود ایک اینیمیٹر کے پیشے سے وابستہ ہونے کی راہ پر گامزن ہو گئے۔ان کا کہنا ہے کہ ’ان کا زیادہ تر انحصار اس پر تھا کہ وہ کیسے دکھتے ہیں، مناسب وقت پر موسیقی کا استعمال اور کام کرنے کا انداز اور ہر چیز کا آپس میں تعلق قائم...

ان کے کارٹونز کا کئی دہائیوں تک بچوں کے ٹیلی ویژن پر غلبہ رہا۔ انھیں پہلی بار 1960 کی دہائی کے اوائل میں ہکل بیری ہاؤنڈ اور یوگی بیئر جیسے کرداروں سے کامیابی ملی اور جلد ہی فلنٹ سٹونز، ٹاپ کیٹ اور سکوبی ڈو جیسی مزید کامیابیاں بھی ملیں۔ ٹام اینڈ جیری اپنے بھونڈے تشدد آمیز مزاح کے باوجود آج بھی پوری دنیا میں انتہائی مقبول ہے۔ یہ بچوں کی ٹی وی پر جاپان سے لے کر پاکستان تک ہر جگہ دکھایا جاتا ہے اور اب ان پر بنی ایک نئی موبائل فون گیم کے چین میں 100 ملین سے زیادہ صارفین بھی موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی، ملزم پر فردِ جرم عائدامریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی، ملزم پر فردِ جرم عائدنئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے ریڈ زون میں قائم امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے کوارٹرز کے رہائشی 25 سالہ نوجوان نے قونصل خانے کے ملاز
مزید پڑھ »

کورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارکورونا:چین میں 900 سے زیادہ ہلاک، برطانیہ میں سنگین خطرہ قرارچین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید چار مریضوں کی شناخت کے بعد اسے عوام کے لیے فوری اور سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:49