فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے، آزادی مارچ کے ذریعے حکومت گرانے کی سازش کی گئی، فوج سے وہی ڈرتے ہیں جو کرپشن کرتے ہیں، میں کرپٹ ہوں نہ کسی کا ڈر ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا آٹا بحران کی رپورٹ میں جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کا نام نہیں، ملک میں ہر جگہ مافیا ہے، جو قیمتیں مرضی سے کنٹرول کرتا ہے، مسابقتی کمیشن اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہا، بجلی کی قیمتیں مزید نہیں بڑھا سکتے، بجلی کی قیمت پر آئی ایم ایف سے معاملات طے پا جائیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا الیکشن اصلاحات کے لیے قوانین لا رہے ہیں، الیکٹرونک ووٹنگ اور بائیو میٹرک سسٹم لازمی قرار دیں گے، سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے نہیں ہوں گے، شو آف ہینڈز سے سینیٹ الیکشن کا قانون لائیں گے۔ وزیراعظم نے مزید کہا میڈیا کے ساتھ 40 سال کا تعلق ہے، مشرف کو میں نے مشورہ دیا تھا کہ ٹی وی چینلز کھولیں، ٹی وی چینلز سے سب سے زیادہ فائدہ میں نے اٹھایا، ڈیڑھ سال سے مجھ پر ذاتی حملے کیے گئے، کس جمہوری ملک میں وزیراعظم کو اس طرح نشانہ بنایا جاتا ہے، اپنا سارا خرچ خود برداشت کرتا ہوں، ملک نیچے جائے گا تو آنے والی نسلوں کو نقصان ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، معلوم ہونا چاہیئے کہ کس نے انہیں یقین دہانی کرائی، عمران خان
مزید پڑھ »

حکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹوحکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےفضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ
مزید پڑھ »

”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیا”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنا معاہدے کی
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیںسوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیںسوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں SyedAliShahGeelani SocialMedia Rumours OccupiedKashmir
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےفضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:03