اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ
ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی تجویز دی ہے۔عمران خان کے مطابق فضل الرحمان نے خود کہا کہ وہ کسی ایجنڈے کے تحت حکومت گرانے آئے تھے اور انہیں جمہوری حکومت گرانے کا کہا گیا تھا۔جمہوری حکومت کیخلاف سازش پر آرٹیکل 6لگنا چاہئے۔ معلوم ہونا چاہئے کہ فضل الرحمان کو کس نے یقین دہانی کرائی۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے میں فضل الرحمان کے خلاف کارروائی کاآغاز کردیا جائے...
اتحادیوں اورپارٹی میں اختلافات کے حوالے سے کئے گئے سوالوں کے جواب میں عمران خان نے کہادنیامیں کوئی ایسی جماعت نہیں ہے جس میں گروپ بندی نہ ہو۔ انہوں نے کہا حکومت کہیں نہیں جارہی اس حوالے سے اپوزیشن کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی،اتحادیوں کے تحفظات دور کردیئے گئے ہیں۔ترکی پاکستان سے تجارتی حجم کو کتنا بڑھا ئے گا ؟ ترک صدر نے ایسا اعلان کر دیا کہ ” دوستی کا حق ادا کر دیا “
فوج کی حمایت حاصل ہونے سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’فوج کو پتہ ہے میں محنت کررہا ہوں کرپشن نہیں اورفوج اس لئے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپشن نہیں کررہا۔حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے کہاخفیہ اداروں کو شریف خاندان اور زرداری کی سازشوں کا پتہ ہے دونوں اسی لئے فوج کیخلاف سازش کررہے ہیں۔ فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے جو کرپشن کرتے ہیں۔ملٹری انٹیلی جنس کو سب معلوم ہوتا ہے کہ کون کیا کررہا...
انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ بنانے کا میرا فیصلہ تھا لیکن عدالت نے اسٹے دے دیا تو میں کیا کرسکتا ہوں؟انہوں نے کہاآئی ایم ایف سے ہونے والے کچھ معاملات کو ابھی منظر عام پر نہیں لایاجاسکتا۔ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج تیل اور گیس سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانا ہے۔ فیصلہ کرلیا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیاجائے گا۔ مسابقتی کمیشن بالکل کام نہیں کررہا۔انہوں نے کہا بطور وزیراعظم دنیا میں سب سےکم تنخواہ ان کی ہے۔میڈیا میری ذات پر حملہ کرے تو کوئی مسئلہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، معلوم ہونا چاہیئے کہ کس نے انہیں یقین دہانی کرائی، عمران خان
مزید پڑھ »
”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنا معاہدے کی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیںسوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں SyedAliShahGeelani SocialMedia Rumours OccupiedKashmir
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، معلوم ہونا چاہیئے کہ کس نے انہیں یقین دہانی کرائی، عمران خان
مزید پڑھ »
ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے ہمراہ ترک صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا
مزید پڑھ »