سوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں SyedAliShahGeelani SocialMedia Rumours OccupiedKashmir
خبریں بے بنیاد ہیں،سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں اوران کی صحت مستحکم ہے۔حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے کشمیری اور پاکستانی عوام کے علاوہ پوری مسلم امہ سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ بدھ کو سوشل میڈیا پر حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی کے بارے میں یہ افواہیں گردش کرتی رہیں کہ وہ انتقال کرگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں پاک سرزمین کے حوالے سے سید علی گیلانی کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا جس میں ان کی صحت کی خرابی کا اندازہ لگایا جاسکتا تھا۔ کچھ لوگوں نے...
علی گیلانی علیل ہیں اور ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں تاہم ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے۔حریت رہنمائوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان افواہوں پر کان نہ دھریں بلکہ اپنے محبوب قائد کی جلد صحت یابی کیلئے زیادہ سے زیادہ دعا کریں۔ علاوہ ازیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کے صاحبزادے نسیم گیلانی نے بھی میڈیا سے گفتگو میںسوشل میڈیا پر اپنے والد سید علی گیلانی کی وفات سے متعلق افواہوں کو جھوٹا قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ ا ن کے والد کی حالت مستحکم ہے۔ سید علی گیلانی کی طبیعت پچھلے چھ ماہ سے خراب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیںنیویارک: امریکی شہر نیویارک میں ایک 21 سالہ لڑکے نے اپنی 17 سالہ دوست کو قتل کر کے اس کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔21 سالہ کلارک نے اس قتل کا ارتکاب چند ماہ قبل کیا تھا اور اب اس پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔کلارک نے اپنی دوست کو قتل کرن
مزید پڑھ »
پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹلاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہشتم کا اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہشتم کلا
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »