دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔
آصف رزاق کا کہنا تھا کہ ولیمےکےروزجان بوجھ کرتشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سسرالیوں کی جانب سےلوٹ ماربھی کی گئی اور یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں۔ گذشتہ روز کراچی کےعلاقہ نارتھ ناظم آبادمیں آصف نامی شخص کی مقامی شادی حال میں ولیمہ کی تقریب جاری تھی کہ اس کی پہلی بیوی اپنے خاندان والوں کےساتھ پہنچ گئی اور لڑکی والوں کومیاں کے کرتوت بتائے کہ موصوف نے پہلے ہی دو شادیاں کررکھی ہیں، آصف کے اہل خانہ نے جھوٹ بولا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
تیسری شادی پر سسرالیوں کے ہاتھوں دولہے کی پٹائیپاکستان کے شہر کراچی میں تیسری شادی کرنے والے شخص کے ولیمے پر پہلی بیوی کے آنے پر نئے سسرالیوں کی ہاتھوں دولہے کی پٹائی ہو گئی۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »