خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official

شاکر ولد سلطان کی بیٹی نے والد کی مرضی کے خلاف اپنے چچازاد سے شادی کر لی تھی جس پر شاکر نے بھائی کے گھر میں گھس کر بیٹی کو کلاشنکوف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق اپنی بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم شاکر ولد سلطان سکنہ مسوال کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین بی بی نے تھانہ خاکی میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ اس کا جیٹھ شاکر ولد سلطان جو میری بہو کا والد بھی ہے، با مسلح...

گھر آیا اور کچن کے باہر سے میری بہو پر فائرنگ کی جس سے وجہ سے میری بہو شدید زخمی ہو گئی اور کچھ ہی وقت کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔ تھانہ خاکی نے مدعیہ یاسمین بی بی کی رپورٹ پر مقدمہ علت نمبر 89 زیر دفعہ 302/452 ppc کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم شاکر ولد سلطان سکنہ مسوال کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف اور 10 عدد کارتوس برآمد کر لئے۔ ملزم کو مقامی عدالت میں پیش کر کے اس کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹھ کر پیشاب کرنا صحت کے لیے کس قدر فائدہ مند ہے؟بیٹھ کر پیشاب کرنا صحت کے لیے کس قدر فائدہ مند ہے؟مغرب کے بہت سے معاشروں میں بچوں کو ذہنوں میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ لڑکے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہیں جب کہ لڑکیاں بیٹھ کر پیشاب کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn Newsسام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتار” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:05