مغرب کے بہت سے معاشروں میں بچوں کو ذہنوں میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ لڑکے کھڑے ہو کر پیشاب کرتے ہیں جب کہ لڑکیاں بیٹھ کر پیشاب کرتی ہیں۔
مثانہ مکمل طور پر خالی کرنے کے لیے اعصاب کا قوی ہونا ضروری ہے جس سے آپ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کو اس وقت تک اپنے آپ پر قابو رکھنا ہے جب تک آپ پیشاب کرنے کی جگہ تک نہیں پہنچ جاتے۔
ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جن مردوں کا پروسٹریٹ یا مثانے کے نیچے کا غدود بڑھ جاتا ہے اور اس وجہ سے پیشاب آنے میں رکاوٹ پیش آتی ہے لیکن بیٹھ کر پیشاب کرنے سے یہ تکلیف کم ہو سکتی ہے۔اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیشاب کی تکلیف میں مبتلا مرد میں بیٹھ کر پیشاب کرنے میں آسانی ہوتی ہے اور وقت بھی کم لگتا ہے۔
سنہ دو ہزار بارہ میں سویڈن میں بائیں بازو کی جماعت کے ایک رہنما نے یہ کہنا شروع کیا کہ مردوں کو مونسپل کمیٹی کے بیت الخلاؤں کو استعمال کرتے وقت بیٹھ کر پیشاب کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میچ کے بعد بنگلادیشی ٹیم نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا، ویڈیو سامنے آگئیجوہانسبرگ: پہلی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ جیتنے والی بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھارتی شائقین کی جانب سے غصے میں پھینکا گیا کچرا میدان سے اٹھا کر دلوں کو جیت لیا۔جنوبی افریقا میں کھیلے گئے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے ٹ
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکجارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک Georgia SmallPlane Crashed Gordon People Killed
مزید پڑھ »
جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکامریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعدہی گر کر تباہ
مزید پڑھ »