جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک USA

ہوگیاجس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی ریاست جارجیا کی کاؤنٹی گورڈن میں ایک چھوٹے جیٹ طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔قبل ازیں کئی گھنٹے جاری رہنے والے سرچ آپریشن کو موسم کی خرابی کے باعث معطل کردیا گیا

تھا، ملبے سے نکالی گئی چار لاشوں میں سے ایک خاتون کی لاش بھی ہے۔فیڈرل ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جیٹ طیارے نے جس وقت اڑان بھری، اس وقت موسم شدید خراب تھا، دھندکے باعث حد نگاہ نہایت کم تھی جس کے باعث ممکن ہے جیٹ طیارہ کسی درخت سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگیا ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکجارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکجارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک Georgia SmallPlane Crashed Gordon People Killed
مزید پڑھ »

جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکجارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکجارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک Georgia SmallPlane Crashed Gordon People Killed
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی آپے سے باہر ہوکر فائرنگ، 20 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722ہوگئی لیکن ماضی میں سائرس وائرس سے کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے؟کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 722ہوگئی لیکن ماضی میں سائرس وائرس سے کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے؟بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والے خطرناک ترین کرونا وائرس نے سات سو سے زائد
مزید پڑھ »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:35:28