جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک Georgia SmallPlane Crashed Gordon People Killed
نیو صدیق سکو ل کا سپورٹس گالا،ایک ہزار نونہالوں کا کشمیری بچوں کو سلام
امریکی ریاست جارجیا کی کاؤنٹی گورڈن میں ایک چھوٹے جیٹ طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ قبل ازیں کئی گھنٹے جاری رہنے والے سرچ آپریشن کو موسم کی خرابی کے باعث معطل کردیا گیا تھا، ملبے سے نکالی گئی چار لاشوں میں سے ایک خاتون کی لاش بھی ہے۔ فیڈرل ایوی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جیٹ طیارے نے جس وقت اڑان بھری، اس وقت موسم شدید خراب تھا، دھندکے باعث حد نگاہ نہایت کم تھی جس کے باعث ممکن ہے جیٹ طیارہ کسی درخت سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگیا ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاک
مزید پڑھ »
بھارت: زوردار دھماکا، 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمینئی دہلی: بھارت میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب کے علاقے ترن تران میں پیش آیا، مذہبی جلوس کے دوران پٹاخوں سے بھرا ٹریکٹر چنگاریوں کی زد میں آگیا جس کے باعث زور دار
مزید پڑھ »
اسنائپر نے فائرنگ کی براہ راست ویڈیو شیئر کردی، متعدد افراد ہلاکبنکاک: تھائی فوج کے اسنائپر نے شہر کے معروف شاپنگ مال میں اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے کمانڈنگ آفیسر سمیت 12 افراد کو قتل کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی اسنائپر فوجی بیرک سے رائفل اور گاڑی چرا کر کورات شہر کے شاپنگ مال میں پہنچا اور ف
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ: فوجی کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاکتھائی لینڈ میں ایک فوجی نے کئی افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ حملہ آور نے پہلے اپنے افسر کو نشانہ بنایا اور اس کے بعد ایک فوجی کیمپ، بودھ عبادت گاہ اور ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی آپے سے باہر ہوکر فائرنگ، 20 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »