بھارت: زوردار دھماکا، 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ARYNewsUrdu
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست پنجاب کے علاقے ترن تران میں پیش آیا، مذہبی جلوس کے دوران پٹاخوں سے بھرا ٹریکٹر چنگاریوں کی زد میں آگیا جس کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث ٹریکٹر میں بھرے پٹاخے پھٹنا شروع ہوگئے، دھماکے کی شدت اور نوعیت اتنی تھی کہ جس کے باعث دو افراد ہلاک اور اطراف میں موجود کئی افراد زخمی ہوگئے۔زوردار دھماکا، شاپنگ مال کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی عمارتیں بھی متاثر متعلقہ اداروں اور ریسکیو عملے نے جائے وقوعہ پر آپریشن کا آغاز کردیا ہے، جبکہ دھماکے کی اصل وجہ بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ ہندو برادری اپنے مخصوص تہواروں کے موقع پر خوب آتش بازی کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ دیوالی ایک ہندو مذہبی تہوار ہے ہر سال نومبر کے مہینے میں منایا جاتا ہے، اسے روشنیوں کا تہوار یا خوش قسمتی کا تہوار بھی کہا جاتا ہے، اس لیے لوگ اس روز دیے جلاتے اور پٹاخوں سے اپنی خوشیاں دوبالا کرتے ہیں، تاہم آتش بازی کے دوران درجنوں افراد کی زخمی ہونے کے واقعات بھی عام ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »
بھارت، امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتینئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت میں قائم امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، متاثرہ بچی کا والد سفارت خانے کا ملازم ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچ سالہ بچی کو ہفتے کے روز زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، میڈیکل رپورٹ
مزید پڑھ »
بھارت میں امریکی سفارتخانے کے اندر5سالہ بچی سے زیادتینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم امریکی سفارتخانے کے
مزید پڑھ »
پچیس افراد کے ٹیسٹ میں کرونا وائرس نہیں پایا گیاپچیس افراد کے ٹیسٹ میں کرونا وائرس نہیں پایا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارت: امریکی سفارتخانے کے احاطے میں 5 سالہ بچی کا ریپ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت میں امریکی سفارت خانے میں 5 سالہ بچی کیساتھ زیادتی - ایکسپریس اردومتاثرہ بچی اور ملزم کے والد بھی امریکی سفارت خانے کے ہاؤس کیپنگ ڈپارٹمنٹ میں ملازمت کرتے ہیں
مزید پڑھ »