بھارت، امریکی سفارت خانے میں درندہ گھس آیا پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت میں قائم امریکی سفارت خانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، متاثرہ بچی کا والد سفارت خانے کا ملازم ہے۔کے مطابق پانچ سالہ بچی کو ہفتے کے روز زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، میڈیکل رپورٹ میں بھی یہ بات ثابت ہوئی جس کے بعد والد نے 25 سالہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔
رپورٹ کے مطابق بچی کے والد نے مقدمے میں جس شخص کو نامزد کیا اُسے گرفتار کرلیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی البتہ اُس کی عمر 25 سال بتائی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ بچی کے والد امریکی سفارت خانے میں ملازم ہیں اور اُن کی فیملی سفارت خانے کے اسٹاف کوارٹر میں ہی رہائش پذیر ہے۔
پولیس کے مطابق حراست میں لیا جانے والا شخص سفارت خانے کا ملازم نہیں مگر وہ اسٹاف کوارٹر میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا ہے، متاثرہ بچی کے اہل خانہ اور ملزم ایک دوسرے کو اچھے سے جانتے ہیں، اس لیے اُس نے ہفتے کے روز بچی کو گھر کے باہر کھیلتا دیکھا تو بہلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور ہوس کا نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق 25 سالہ نوجوان بچی کو اُس وقت اپنے ساتھ لے کر گیا جب گھر پر بچی کے والدین موجود نہیں تھے، بچی جب واپس گھر آئی تو اُس نے ساری بات اپنی والدہ کو بتائی جس کے بعد اُس کا میڈیکل کیا گیا جس میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی سفارت خانوں کے باہر کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہارنیویارک: پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں یوم یک جہتئ کشمیر منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں نیویارک میں بھارتی سفارت خانے کے باہر ٹیکسیوں کی ریلی نکالی گئی، کشمیر کونسل ای یو نے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے شدید بارش میں بھی کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیا۔تفصیلا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری کاعہدہ تخلیق کرنے کا نوٹساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کے پی کے میں سپیشل سیکرٹری
مزید پڑھ »
مقتولین کے جنازوں کے 20 قافلے، حوثیوں کے جانی نقصان کا واضح ثبوتیمن میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو حالیہ ایام میں مشرقی صنعاء میں نھم،
مزید پڑھ »
بھارت: امریکی سفارتخانے کے احاطے میں 5 سالہ بچی کا ریپ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارپاکستان کا ترکی میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار Islamabad PrimeMinisterImranKhan Turkey ImranKhanPTI trpresidency Turkey_Gov MFATurkey MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اماراتی صدر کا ریٹائرڈ شہریوں کے قرضے معاف کرنے کا فیصلہابوظبی : شیخ خلیفہ بن زاید النہیان نے سیکڑوں اماراتی شہریوں کے رہائشی قرضے معاف کرکے انسانیت کی تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی ہمدردی پر مبنی یہ حکم نامہ متحدہ عرب امارات کے صدر و ابوظبی کے حاکم شیخ خلیفہ بن زاید آل ن
مزید پڑھ »