پچیس افراد کے ٹیسٹ میں کرونا وائرس نہیں پایا گیا SamaaTV
Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 12 mins ago
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت تک کورونا وائرس کا کوئی کیس نہیں۔ قومی ادارہ صحت کو 25 افراد کے سیمپل موصول ہوئے اور ان میں سے ایک کی تصدیق نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت کورونا وائرس سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں قومی ادارہ برائے صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجرجنرل عامراکرام نے بریفنگ دی۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کا پاکستان میں داخلہ روکنے کیلئے تمام بندرگاہوں پر انٹر نیشنل ریگولیشن کے تحت عمل درآمد کو یقینی بنایا گیا ہے اور وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام احتیاطی تدابیر بھی جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی ادارہ صحت کو اب تک ملک بھر سے 25 مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کیلئے موصول ہوئے ہیں مگر ان تمام ٹیسٹ کی رپورٹ میں کرونا وائس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش کے 152 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹراولپنڈی: دو میچز پر مشتمل پاک بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، ب
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش کے 91 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹراولپنڈی: دو میچز پر مشتمل پاک بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، ب
مزید پڑھ »
چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکبیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے24 گھنٹے کے دوران مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس
مزید پڑھ »