راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش کے 152 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ARYNewsUrdu PAKvBAN
راولپنڈی: دو میچز پر مشتمل پاک بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگلا دیش نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنا لیے ہیں۔ تمیم اقبال 3 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، جب کہ سیف حسن کو شاہین آفریدی کی گیند پر شفیق نے کیچ آؤٹ کیا۔ سیف حسن رنز کا کھاتا ہی نہ کھول سکے اور صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان مومن الحق 5 چوکوں کی مدد سے 30 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے، نجم الحسین شنتو 44 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر رضوان کے ہاتھوں پویلین لوٹ گئے، محمود اللہ 25 رنز بنا کر شاہین آفریدی کی گیند پر شفیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر کہا کہ ان کی...
کپتان نے کہا کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیم میں فاسٹ بولر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، بنگلا ٹیم میں بھی نئے کھلاڑی ہیں جو اپنا بہترین کھیل پیش کریں گے۔بنگلا دیش ٹیم کے کپتان مومن الحق نے کہا کہ ان کے پاس اچھی بیٹنگ لائن ہے، بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کی ٹیم بھی بہت اچھی ہے، ہم اپنا 100 فی صد دیں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جا رہی ہے۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں 2-0 سے شکست دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش کے 91 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹراولپنڈی: دو میچز پر مشتمل پاک بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، ب
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی Rawalpindi First Test Pakistan Bangladesh Played PAKvBAN BCBtigers TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی Rawalpindi PakVsBan TestSeries Trophy CricketComesHome TheRealPCB TheRealPCBMedia CricketMeriJaan
مزید پڑھ »
راولپنڈی : پاک بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائیراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعیناتراولپنڈی ٹیسٹ کیلئے میچ آفیشلز تعینات۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »