تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی آپے سے باہر ہوکر فائرنگ، 20 افراد ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

تھائی لینڈ: فوجی اہلکار کی آپے سے باہر ہوکر فائرنگ، 20 افراد ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

فائرنگ کا آغاز تھائی آرمی کی بیرکس سےہوا جہاں سارجنٹ میجر جَکراپانتھ تھوما کی فائرنگ سے ایک فوجی سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے shooting Thailand DawnNews

بیرکس میں فائرنگ کے بعد جَکراپانتھ تھوما آرمی کی گاڑی چوری کرکے ٹاؤن سینٹر کی طرف بھاگ نکلا، پولیس — فوٹو: اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان کونگ چیپ تانتراوانِت نے تھائی لینڈ کے شمال مشرقی شہر ناکھون راچاسیما میں فوجی اہلکار کی فائرنگ سے 20 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ شاپنگ مال میں مسلح شخص نے کسی کو یرغمال بھی بنا رکھا تھا یا نہیں، جبکہ وہ اب تک فرار ہے۔

لوگ ٹولیوں کی شکل میں مال سے باہر آئے، چند کے ہاتھوں میں بچے بھی تھے جبکہ بزرگوں کو سہارا دیتے ہوئے مال سے باہر آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھائی لینڈ: فوجی کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاکتھائی لینڈ: فوجی کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاکتھائی لینڈ میں ایک فوجی نے کئی افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ حملہ آور نے پہلے اپنے افسر کو نشانہ بنایا اور اس کے بعد ایک فوجی کیمپ، بودھ عبادت گاہ اور ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »

بنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاکبنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاک
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk Newsتھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیدوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز جیت لیآکلینڈ: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلٹ کر وار کرتے ہوئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغارآسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لینیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 22 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی NZvsIND 2ndODI NewZealand WinSeries India Cricket BLACKCAPS BCCI ICC NewZealandWon
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 02:34:37