تھائی لینڈ: فوجی کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

تھائی لینڈ: فوجی کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے کئی افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ حملہ آور نے پہلے اپنے افسر کو نشانہ بنایا اور اس کے بعد ایک فوجی کیمپ، بودھ عبادت گاہ اور ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کی۔

تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے کئی افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہلاکتیں ناکھون راچاسیما نامی شہر میں اور شہر کے اطراف میں ہوئیں۔وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بی بی سی تھائی سروس کو بتایا کہ جاکرافنتھ تھوما نامی جونیئر فوجی اہلکار نے پہلے اپنے افسر پر حملہ کیا اور اس کے بعد ایک فوجی کیمپ، بودھ عبادت گاہ اور ایک شاپنگ سینٹر پر فائرنگ کی۔

مقامی میڈیا پر نشر کی جانے والی فوٹیج میں مشتبہ حملہ آور کو ٹرمینل 21 شاپنگ سینٹر کے سامنے اپنے گاڑی سے باہر نکلتے اور فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ حملہ آور اب ایک عمارت کے زیرِ زمین حصے میں چھپا ہوا ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں نے عمارت کو گھیرے میں لیا ہوا ہے اور لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔خود مشتبہ حملہ آور نے حملے کے دوران بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر کئی پیغامات لکھے۔ اِس نے فیس بک پر لکھا کہ اسے خود کو حکام کے حوالے کر دینا چاہیے۔ ایک اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاکبنکاک : تھائی فوجی کی عوام پر اندھا دھند فائرنگ، دس افراد ہلاک
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk Newsتھائی لینڈ کے فوجی اہلکار کی بیس اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں تین فلسطینی جاں بحق، اسرائیلی فوجی زخمی - World - Dawn Newsاسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں تین فلسطینی جاں بحق، اسرائیلی فوجی زخمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس: نامعلوم شخص نے 14 اسرائیلی فوجی گاڑی تلے روند ڈالےمقبوضہ بیت المقدس: نامعلوم شخص نے 14 اسرائیلی فوجی گاڑی تلے روند ڈالےمقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔ اس بارے میں تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس میں کار حملے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ بیت المقدس میں کار حملے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی - ایکسپریس اردوحملہ آور کار میں سوار تھا جو باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

’میرا بچہ مر گیا لیکن اس نے ایک بچے کو زندگی دی‘’میرا بچہ مر گیا لیکن اس نے ایک بچے کو زندگی دی‘ویلنٹینا ڈیپرائل نے اپنے بچے کو اس وقت کھو دیا جب وہ صرف آٹھ دن کا تھا لیکن انھوں نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر اس کے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ کسی اور بچے کی زندگی بچائی جا سکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:14:13