مزید پڑھئے :
مقبوضہ بیت المقدس میںغیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے ایک نائٹ کلب میں نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ آور گاڑی میں سوار تھے جو آسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے اور واقعے کی بھی تحقیقات کی جارہی ہے جسے ابتدائی طور پر دہشتگردی کا واقعہ قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں تین فلسطینی جاں بحق، اسرائیلی فوجی زخمی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
67 کی جنگ میں اسرائیل کے زیر قبضہ جانے والےعلاقوں پر اسرائیلی خودمختاری ...یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی امن
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے: بی بی سی رپورٹسری نگر: بی بی سی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے شکار مقبوضہ کشمیر میں لوگ مایوسی اور ڈ
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہنئی دہلی (ویب ڈیسک) فنی خرابی کی وجہ سے چیٹاک ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع میں تباہ ہوا ، دونوں
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے، ترجمان دفترخارجہاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید
مزید پڑھ »