سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کے خلاف عوام کو گمراہ کرنے کیلئے سیاسی اداکار مخصوص بیانیہ پر کام کر رہے ہیں۔ سیاسی انتشار پھیلانے والا ٹولہ دو ہزار تئیس تک انتظار کرے۔ انہوں نے کہا کہ بارہویں کھلاڑی برملا کہہ رہے ہیں کہ وہ حکومت گرانے آئے تھے۔ منتخب حکومت گرانے کی کوشش بغاوت کے مترادف ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام آپ کو مسترد کرچکی ہے۔ پہلے منتخب ہوں پھر کوئی مطالبہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظلوم کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کیلئے سیاسی، سفارتی حمایت جاری رکھیں گے: شاہ محمود
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،ترقیاتی منصوبوں،فلاح عامہ کےلئے اقدامات اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیاللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گورنر پنجاب چودھری
مزید پڑھ »
فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »
”میں خود بھی کرکٹر ہوں اور میں۔۔۔ “فردوس عاشق اعوان نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کھیلوں کے
مزید پڑھ »