شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میں

پاکستان خبریں خبریں

شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

انڈیا کے ایک سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے پر ماں اور استانی جیل میں

انھوں نے بی بی سی سے انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں جیل انتظامیہ کے دفتر میں بات کی۔ دونوں رونے کے قریب تھیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ ’مضبوط‘ رہنے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ان کی زندگیاں ’یکسر تبدیل‘ ہو گئی ہیں۔

ان دونوں خواتین کے مسائل میں اضافہ اس وقت ہوا جب بدار کے شاہین سکول میں طلبا اور سٹاف کے ساتھ مل کر ایک ڈرامہ منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سکول میں نذب النسا کی بیٹی پڑھتی ہیں جبکہ 52 برس کی فریدہ بیگم پڑھاتی ہیں۔ تاہم بی جے پی کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی جاتی رہی ہے اور یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انڈیا کے مسلمانوں کو اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

رکشل کا کہنا ہے کہ انھوں نے فوراً سکول کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ ’سکول میں منعقد ہونے والے اس ڈرامے میں بچوں کے ذریعے وزیرِ اعظم مودی کو برا بھلا کہا گیا ہے اور نفرت بھی پھیلائی گئی ہے۔‘ مدیکری کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ پولیس نے طلبا سے وردی پہن کر سوالات کیے اور اس وقت بچوں کے ساتھ بچوں کی فلاح کے لیے کام کرنے والے اہلکار بھی موجود نہ تھے۔ تاہم پولیس سپرانٹینڈینٹ ڈی ایل نگیش نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اونٹ پر بارات، بھارتی دلہے کا متنازع شہریت قانون کیخلاف انوکھا احتجاجاونٹ پر بارات، بھارتی دلہے کا متنازع شہریت قانون کیخلاف انوکھا احتجاجنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت بھر میں منظور کیا گیا متنازع شہریت قانون کے باعث احتجاج جاری ہے، اس احتجاج کے باعث مودی سرکار کو نئی دہلی کے الیکشن ہاتھ سے گنوانا پڑے جبکہ اس دوران پر تشدد مظاہروں کے باعث 40 کے قریب افراد زندگی بازی ہار گئے ہیں ، اسی حوالے متنازع شہریت قانون کے حوالے سے دلچسپ خبر ریاست کیرالا سے آئی ہے جہاں پر دلہے نے منفرد انداز میں احتجاج کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

جلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوجلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوکینیڈا کے سائنس دانوں نے جو آلہ تیار کیا ہے وہ جانوروں کی طبی آزمائش میں ایک اور کامیابی حاصل کرچکا ہے
مزید پڑھ »

ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹوایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پ
مزید پڑھ »

امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ نے چینی فوج کے چار افسروں کے خلاف اس الزام کے تحت فرد جرم عائد کی ہے کہ انھوں نے ہیکنگ کے ذریعے مبینہ طور پر 14 کروڑ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات کو چرایا تھا۔
مزید پڑھ »

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ گر گئیکاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ گر گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ
مزید پڑھ »

خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:40