نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت بھر میں منظور کیا گیا متنازع شہریت قانون کے باعث احتجاج جاری ہے، اس احتجاج کے باعث مودی سرکار کو نئی دہلی کے الیکشن ہاتھ سے گنوانا پڑے جبکہ اس دوران پر تشدد مظاہروں کے باعث 40 کے قریب افراد زندگی بازی ہار گئے ہیں ، اسی حوالے متنازع شہریت قانون کے حوالے سے دلچسپ خبر ریاست کیرالا سے آئی ہے جہاں پر دلہے نے منفرد انداز میں احتجاج کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔
رساں ادارے کے مطابق بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف جہاں پُرتشدد مظاہرے ہورہے ہیں وہیں ایک دُلہے نے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا۔
بارات میں دُلہا کے دوستوں اور رشتے داروں نے بھی پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر انگریزی میں ’شہریت متنازع قانون نا منظور‘ لکھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »
جلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوکینیڈا کے سائنس دانوں نے جو آلہ تیار کیا ہے وہ جانوروں کی طبی آزمائش میں ایک اور کامیابی حاصل کرچکا ہے
مزید پڑھ »
ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پ
مزید پڑھ »
امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائدامریکہ نے چینی فوج کے چار افسروں کے خلاف اس الزام کے تحت فرد جرم عائد کی ہے کہ انھوں نے ہیکنگ کے ذریعے مبینہ طور پر 14 کروڑ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات کو چرایا تھا۔
مزید پڑھ »
کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا اور سٹاک مارکیٹ گر گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ
مزید پڑھ »