کینیڈا کے سائنس دانوں نے جو آلہ تیار کیا ہے وہ جانوروں کی طبی آزمائش میں ایک اور کامیابی حاصل کرچکا ہے
کینیڈا کے سائنس دانوں نے ایک آلہ بنایا ہے جو جلنے والے گہرے زخموں پر خلیاتی پٹی چپکاتا ہے جس کے بہترین نتائج سامنے آئے ہیں جلد کے جھلسنے سے گہرے زخم آتے ہیں جو بہت مشکل سے مندمل ہوتے ہیں، اب ایک ایسا پرنٹر نما آلہ تیار کیا گیا ہے جو براہِ راست مصنوعی جلد کو زخموں پر چھاپتا ہے۔ امید افزا بات یہ ہے کہ اس کی دوسری بار جانوروں پر کامیاب آزمائش کی گئی ہے۔
خنزیروں پر کیئے گئے تجربات کے بعد سائنسدانوں نے اس کی تفصیل ’بایو فیبریکیشن‘ نامی جرنل میں شائع کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ اس کامیابی کے بعد یہ آلہ انسانی علاج کے مزید ایک قدم آگے بڑھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کے انتقامی ہتھکنڈے ختم ہونے والے ہیں انکے جانے کا وقت قریب ہے ،رانا مشہودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ حکومت شریف خاندان
مزید پڑھ »
ملکی خودمختاری کے لیے معاشی استحکام ضروری ہے،وزیرخارجہ'مودی سرکاری کی وجہ سے بھارتی معیشت کونقصان پہنچا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »