'مودی سرکاری کی وجہ سے بھارتی معیشت کونقصان پہنچا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کے لیے معاشی مفادات زیادہ اہم ہیں،ملکی خودمختاری کے لیے معاشی استحکام ضروری ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی اقدامات سے مقبوضہ کشمیرکومعاشی نقصان بھی پہنچا،6ماہ میں مقبوضہ کشمیر میں 2ارب ڈالر کا نقصان ہوا،مقبوضہ کشمیرمیں 4 لاکھ افراد بے روز گار ہوئے،مودی سرکاری کی وجہ سے بھارتی معیشت کونقصان پہنچا،بھارت کے ماہرین بتارہے ہیں کہ ان کی معیشیت نصف فیصد تک گر چکی ہے ،حالیہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامنا ہے۔
وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ بھارت اپنے اندرونی حالات چھپانے کے لیے دوبارہ پلوامہ جیسا ڈرامہ رچائے،جب تک معاشی پہیہ اورروزگار نہیں بڑھتاپاکستان مشکل سے نہیں نکل سکتا،میری یہ خواہش اور کوشش ہے کہ ہم ملکی معیشت کو خارجی سطح پر کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ زراعت کی پیداوار پر ملکرکام کرنے کی ضرورت ہے،پاکستان پہلے کاٹن ایکسپورٹ کرتا تھا لیکن آج ہم درآمد کے بارے میں سوچ رہے ہیں،میں کسی پر تنقید نہیں کررہا لیکن ہمیں اب اس کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”میں بڑا پرجوش ہوں کیونکہ سارے میچ پاکستان میں ہو رہے ہیں“ وہ غیر ملکی کھلاڑی جو پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہونے پر بہت خوش ہے، جان کر آپ بھی انہیں خوش آمدید کہیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں
مزید پڑھ »
انڈین فوج 'خواتین کے لڑاکا کردار کے لیے تیار نہیں ہے'گذشتہ ماہ انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے بظاہر حکومت کو یہ ترغیب دی کہ وہ خاتون کے جنگی کردار پر لگی پابندی کو ہٹانے کے بارے میں غور کرے مگر انڈین حکومت اس پر قائل نظر نہیں آتی۔
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے عمارتوں کو گِرانے کاحکم دیا، احکامات پر عمل ہوگا۔ ناصرحسین شاہچیف جسٹس نے عمارتوں کو گِرانے کاحکم دیا، احکامات پر عمل ہوگا۔ ناصرحسین شاہ Pakistan Karachi SindhGovt SupremeCourt ChiefJustice AntiEncroachment Orders MinisterSindh pid_gov MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »
بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، وزیر اعظم کے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروعاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا بڑا وعدہ پورا ہونے لگا، انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے لیے تعمیرات شروع کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے انتہائی مستحق افراد کے لیے گھروں کے منصوبے کے سلسلے میں تعمیرات کا آغاز کر دی
مزید پڑھ »
لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعیناتمولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔
مزید پڑھ »