لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں
چند دن باقی رہ گئے ہیں جس کے باعث ناصرف شائقین کے جوش و خروش میں اضافہ ہو گیا ہے بلکہ کئی غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان آ کر اپنے جوہر دکھانے کیلئے بے تاب ہیں۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیوڈ ملان بھی ایسے ہی کرکٹر ہیں جنہیں پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں ہونے پر بے انتہاءخوشی ہیں
اور وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کیلئے بھی بے تاب ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ”پی ایس ایل کی سب سے کامیاب فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ پورا سیزن پاکستان میں کھیلا جائے گا اور میں پرامید ہوں کہ اس سال اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہوں۔“
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تینوں میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لیں
مزید پڑھ »
کے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیپشاور: خیبر پختون خوا کی جامعات میں 2014 سے 2016 کے دوران 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر گورنر کے پی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کی یونی ورسٹیز میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ا
مزید پڑھ »
دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
مزید پڑھ »
پاکستان سے فرار ہوکر افغانستان میں چھپنے والے طالبان رہنما پراسرار حملے میں ہلاککابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سے فرار ہوکر افغانستان میں چھپنے والے طالبان رہنما
مزید پڑھ »