کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سے فرار ہوکر افغانستان میں چھپنے والے طالبان رہنما
کابل ہوگئے ہیں۔پاکستان میں کئی دہشت گرد حملوں میں ملوث ٹی ٹی پی کے سابق نائب سربراہ خالد حقانی اورقاری سیف یونس گزشتہ دنوں افغانستان میں ہوئے ایک حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘
بی بی سی اردو سروس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مرکزی علاقے میں حال ہی میں دو افراد کی ہلاکت ایک ایسی خبر تھی جس پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔مارے جانے والے بھی شاید اپنی شناخت چھپانا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں کے پاس موجود شناختی کاغذات جعلی تھے۔وہ کابل میں کیا کر رہے تھے اور انھیں کس نے قتل کیا یہ تاحال ایک راز ہے۔
بی بی سی کے مطابق پاکستانی خفیہ اداروں اور شدت پسند گروپوں کے ذرائع کے مطابق یہ دونوں افراد ٹی ٹی پی کے سینئر رہنما تھے جبکہ مارے جانے والے ایک شخص کا نام شیخ خالد حقانی ہے۔ جو ماضی میں اس گروہ کے نائب سربراہ بھی رہ چکا ہے۔خالد حقانی پر پاکستان میں اہم سیاستدانوں پر ہونے والے حملوں اور 2014 میں پشاور میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے اس حملے میں ملوث ہونے کاالزام تھا جس میں 150 سے زیادہ افرادشہید ہوگئے تھے۔ جبکہ دوسرا ماراجانے والا دہشت گرد قاری سیف یونس تھا جو پاکستانی طالبان کاایک...
رپورٹس کے مطابق یہ لوگ ماضی میںپاکستان میںدہشت گردی کی کئی وارداتیں کرتے رہے تاہم فوجی آپریشن کے بعد یہ پاک سرزمین سے فرار ہوکر افغانستان میں جاچھپے تھے اور اب اپنے خاتمے تک وہیں پر ہیں مقیم رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کل سے ٹیسٹ میں مدمقابل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق - ایکسپریس اردوہر شعبے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، بنگلادیشی کپتان
مزید پڑھ »
پاکستان میں پی ایس ایل کے شیڈول سے کون ناراض؟پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن اس لحاظ سے گذشتہ چار ٹورنامنٹس سے مختلف ہے کہ اس بار تمام میچ پاکستان میں کھیلے جا رہے ہیں لیکن ان کا شیڈول ہر کسی کو پسند نہیں آ رہا۔
مزید پڑھ »
دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
مزید پڑھ »