امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائد

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ میں چین کے چار فوجی افسران پر فرد جرم عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

امریکہ نے چینی فوج کے چار افسروں کے خلاف اس الزام کے تحت فرد جرم عائد کی ہے کہ انھوں نے ہیکنگ کے ذریعے مبینہ طور پر 14 کروڑ امریکی شہریوں کی ذاتی معلومات کو چرایا تھا۔

عدالت میں داخل کرائی گئی دستاویزات کے مطابق چاروں ملزمان کا تعلق چین کی لبریشن آرمی کے 54 ریسرچ انسٹیٹوٹ سے ہے جو چینی فوجی کا ہی ایک ادارہ ہے۔

جن چینی فوجیوں کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے وہ لاپتہ ہیں اور اس کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے کہ وہ کبھی امریکہ میں اپنے خلاف لگائے الزامات کا سامنا کرنے کے لیے امریکی عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔ کمپنی نے الزام عائد کیا کہ ہیکروں نے اپنی شناخت کو چھپانے کے لیے بیس ممالک سے 34 سرورز سے اس نظام تک رسائی حاصل کر کے ہیکنگ کی۔ ایکوئئ فیکس نامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی کے پاس 82 کروڑ صارفین اور نو کروڑ کاروباروں کی معلومات ہیں۔

ایکوئی فیکس کے چیف ایگزیکٹو مارک بیگر نے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی ان تحقیقات کے لیے امریکہ کے وفاقی اداروں کی شکرگزار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوجلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوکینیڈا کے سائنس دانوں نے جو آلہ تیار کیا ہے وہ جانوروں کی طبی آزمائش میں ایک اور کامیابی حاصل کرچکا ہے
مزید پڑھ »

ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹوایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پ
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکارکوروناوائرس کے خدشات کے باعث چینی اسٹاک بدترین صورتحال کا شکار China StockExchange Shanghai CoronaVirus WorstCondition
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:53