17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں

پاکستان خبریں خبریں

17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں ایک 21 سالہ لڑکے نے اپنی 17 سالہ دوست کو قتل کر کے اس کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔کلارک نے اپنی دوست کو قتل کرنے کے بعد اپنے گلے پر چھری مار کر خود کو بھی مارنے کی کوشش کی تاہم وہ بچ گیا، پولیس نے اسپتال سے فارغ ہوتے ہی اسے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق قاتل اور مقتولہ ڈیونس کی دوستی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہوئی تھی۔ ڈیونس سوشل میڈیا کی ایک معروف شخصیت تھی خصوصاً مختلف آن لائن گیمنگ پلیٹ فارمز پر اس کے مداحوں کی خاصی تعداد موجود تھی۔ واقعے کے روز دونوں رات کے وقت ایک کنسرٹ سے واپس آرہے تھے، راستے میں ان دونوں کی کسی بات پر لڑائی ہوئی اور یہی لڑائی ڈیونس کے قتل کی وجہ بنی۔

قتل کے بعد کلارک نے لاش کی تصاویر گیمنگ کمیونٹی کے استعمال کیے جانے والے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کردیں۔ عدالت میں کلارک نے اپنے جرم پر پچھتاوے کا اظہار کیا اور معافی مانگی، فرد جرم عائد ہونے کے بعد اب کلارک کو 25 سال قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیعلی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیاسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے پر اپوزیشن کے اعترض کو مسترد کرتے ہوئے ریفرنڈم کروانے کی تجویز پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے ا
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز شریف کی
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud
مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »

موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان پڑوسن کو قتل کردیاموٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان پڑوسن کو قتل کردیاجکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:15:33