جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک موٹے لڑکے نے اپنے موٹاپے کا مذاق اڑانے پر نوجوان
جکارتہ انڈونیشیا میں ایک ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے ایک گائوں کے 27 سالہ علی ہیری نامی شخص کو اس کی ساتھی نے موٹا کہا اور اس کا موازنہ پہلوان سے کیا تھا، وزن سے متعلق تذلیل پر لڑکے کو سخت غصہ آیا اور اس نے 18 سالہ روسیدہ کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ روسیدہ انڈونیشیا کے ایک گائوں میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی، مقتولہ اور ملزم علی ہیری ایک دوسرے کے پڑوسی تھے اور دونوں ایک دوسرے کو کافی سالوں سے جانتے تھے جب کہ دونوں ایک...
ریسٹورینٹ میں کام بھی کرتے تھے۔مقامی گائوں کے پولیس چیف نے بتایا کہ مقتولہ روسیدہ نے سب کے سامنے علی ہیری کو موٹا کہنے کے ساتھ ساتھ ان کا موازنہ پہلوان سے کیا تھا اور یہی وجہ تھی کہ ملزم طیش میں آگیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم ایک ہفتے سے ساتھی لڑکی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا جس کے بعد ایک دن وہ روسیدہ کو موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ایک ویران جگہ لے گیا جہاں اس نے لڑکی کو قتل کرکے جلادیا۔پولیس نے لڑکی کے قتل کے الزام میں ملزم کو گرفتار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا مذاق نوجوان کو مہنگا پڑگیاماسکو : روسی عدالت نے معروف یوٹیوبر کو ٹرین میں سنسنی پھیلانے کے جرم میں قید کی سزا سنادی، یوٹیوبر نے چین کے ہلاکت خیز کورونا وائرس متاثر ہوکر ٹرین میں بےہوش ہونے کا ڈرامہ کیا تھا۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی عدالت نے مزاحیہ ویڈیو بناکر
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »
فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »
قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو سستی اشیاءاور روزگار کی فراہمی کا منصوبہ
مزید پڑھ »
عاصمہ جہانگیر: ’کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘ہماری زبانوں پر جو تالے لگائے جا رہے ہیں اس کی چابی عاصمہ جہانگیر اپنے ساتھ نہیں لے گئیں بلکہ ہمارے پاس ہی چھوڑ گئی ہیں: محمد حنیف کا کالم۔ تفصیلات: تاریخ اشاعت: 11 فروری 2019 AsmaJahangir
مزید پڑھ »
’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا ’’گیم آف تھرونز‘‘ کیساتھ موزانہ دیکھ کرہنسی آتی ہے، شمعون عباسی - ایکسپریس اردو’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا ’’گیم آف تھرونز‘‘ کیساتھ موزانہ دیکھ کرہنسی آتی ہے، شمعون عباسی - meraypastumho GameofThrones
مزید پڑھ »