مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم Turkey
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈرانہی کو ہوتا ہے، میں نہ کرپٹ ہوں نہ پیسے بنا رہا ہوں، میں نے پیسے نہیں بنانے، مجھے کسی چیز کا ڈر نہیں، جو لوگ حکومت گرانے کی کوشش میں ہیں انکے ذاتی مفادات ہیں، ملٹری ایجنسیز کو معلوم ہوتا ہے کون کیا کررہا ہے، اپوزیشن حکومت جانے کی باتیں صرف اپنی پارٹی کو اکھٹا کرنے کے لیے کرتی ہے، یہ سیاسی مافیا ہے ان کو مہنگائی کی نہیں اپنی ذات کی فکر ہے، پٹواری اور تھانیدار کی کرپشن سے انہیں مسئلہ نہیں...
وزیراعظم نے مزید کہا میرا میڈیا سے 40 سال کا تعلق ہے، مشرف کو میں نے مشورہ دیا تھا کہ ٹی وی چینلز کھولیں، میڈیا میں ڈیڑھ سال سے میرے اوپر ذاتی حملے کیے گئے، کون سے جمہوری ملک میں وزیراعظم کو اس طرح نشانہ بنایا جاتا ہے۔ عمران خان نے شکوہ کیا کہ میرے خلاف خبر چلی جس پر پیمرا نے کارروائی کی، پیمرا کے ایکشن کے خلاف چینل نے عدالت سے حکم امتناعی لیا، میں وزیراعظم ہوں مجھے سوا سال سے انصاف نہیں ملا، بطور وزیراعظم کھل کر بات بھی نہیں کر...
عمران خان نے انتظامی امور میں مبینہ عدالتی مداخلت سے متعلق کہا کہ کسی کے خلاف ایکشن لو تو وہ عدالت سے سٹے لے لیتا ہے، پی ایم ڈی سی کو ختم کیا تو عدالت نے بحال کردیا، پی ایم ڈی سی اگر درست کام کرتا تو 5 ہزار پاکستانی ڈاکٹرز کی ڈگریاں منسوخ نہ ہوتیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنا معاہدے کی
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیںسوشل میڈیا پر وائرل افوا ہوں میں کوئی صداقت نہیں، سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں SyedAliShahGeelani SocialMedia Rumours OccupiedKashmir
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ ہر صورت ہونا چاہیے،چیف جسٹس
مزید پڑھ »
سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو ہراساں کرنے پر پوائنٹ ڈرائیور پر مقدمہ - ایکسپریس اردوسندھ یونیورسٹی کے انچارج ٹرانسپورٹ رحمت الله شر نے پوائنٹ بس کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے
مزید پڑھ »
شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع - ایکسپریس اردوسپارک کی رپورٹ کے مطابق سالانہ 35000 بچے سزا کی وجہ سے اسکول چھوڑ رہے ہیں،درخواست
مزید پڑھ »
میڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیڈیا پر آکرعمران خان کو کچھ بھی کہوعزت دینے والا اللہ ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »