سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ ہر صورت ہونا چاہیے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو کام سے روکنے کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عوامی تحریک اور پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹادیں۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں لوگ جاں بحق بھی ہوئے اور زخمی بھی، سانحہ کا فیصلہ ہر صورت ہونا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کا فیصلہ 3ماہ میں کرنے کا حکمعدالت کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو نیا بینچ تشکیل دینے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن ہلاکتیں: تحقیقات جاری رکھنے کی اجازتماڈل ٹاؤن ہلاکتیں: تحقیقات جاری رکھنے کی اجازتسپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن واقعے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے صوبائی حکومت کی طرف سے بنائی گئی ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

سانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردی Report TezgamIncident SheikhRasheed PakistanRailway PTIGovernment ShkhRasheed pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial pakistanrail
مزید پڑھ »

سانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردیسانحہ تیزگام:شیخ رشید نے شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی رپورٹ مستردکردی ShkhRasheed TaizGhaamIncident ShortCircuit Fire Report Rejected
مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم واپس لے لیاسانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم واپس لے لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی
مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹسانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام روکنے سے متعلق درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے، چیف جسٹس نے کہا کہ قتل کا کوئی واقعہ اہم یا غیر اہم نہیں ہوتا سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 14:58:05