سانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ ARYNewsUrdu
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام روکنے سے متعلق درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے، چیف جسٹس نے کہا کہ قتل کا کوئی واقعہ اہم یا غیر اہم نہیں ہوتا سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔
دوران سماعت دلائل دیتے ہوئے لواحقین کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہائیکورٹ نے نئی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روک دیا ہے، یہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی تھی، لہٰذا ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیا جائے۔ وکیل حکومت پنجاب کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر مداخلت کیوں ضروری ہے؟ یہ ایک اہم واقعہ ہے عام نہیں،10مرد خواتین جاں بحق اور60سے زائد زخمی ہوئے، پہلی جے آئی ٹی اسی حکومت نے بنائی تھی جس پر الزام تھا، پہلی جے آئی ٹی میں زخمیوں کے بیانات ریکارڈ نہیں کئے گئے وہ جانبدارتھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاشانہ سکینڈل،جاں بحق اہم گواہ کائنات کی موت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاریلاہور(آئی این پی ) محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب نے کاشانہ اسکینڈل کی اہم گواہ کائنات کی موت
مزید پڑھ »
حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم کردار ادا کرنے والی پاکستانی خواتین - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مختلف شعبوں میں تعاون کو
مزید پڑھ »