کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقع

پاکستان خبریں خبریں

کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

کابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

منگل کو وفاقی کابينہ اہم فیصلوں کی منظوری دے گی۔ اجلاس ميں ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال صورتحال اور اتحادیوں کے معاملات زیرِغورآئیں گے۔ وزارت دفاع پاک امریکہ کارگو ٹرانزٹ کے ایم او یو میں توسیع کی سمری اجلاس ميں پيش کرے گی۔ایم او یو کے تحت امریکی کارگو کو افغانستان لے جانے اور لانے کی اجازت مل جائے گی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ قوم اطمینان رکھے کہ ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں مہنگائی کی وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟کیا پاکستان میں مہنگائی کی وجہ ’کارٹلائزیشن‘ ہے؟جب کسی بھی شعبے یا صنعت میں کچھ مخصوص افراد یا کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع یا اجارہ داری قائم کرنے کے لیے گٹھ جوڑ کر لیتی ہیں تو اسے کارٹلائزیشن کہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹوایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پر طویل بحث ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کسی مسئلے کا حل نہیں نکلے گا، ایوان میں مہنگائی کے مسئلے پ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 18:30:44