سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم واپس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست ،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا حکم واپس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی

ٹی بحالی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ کا عبوری حکم واپس لیتے ہوئے جے آئی ٹی کو کام کرنے کی اجازت دیدی،عدالت نے ماڈل ٹاﺅن متاثرین کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن دوسری جے آئی ٹی بحالی درخواست پرسماعت ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ پنجاب حکومت نے دوسری جے آئی ٹی بنانے کی ذمہ داری لی تھی ، جسٹس سجادعلی شاہ نے کہاکہ سپریم کورٹ نے نئی جے آئی ٹی بنانے پر کوئی حکم نہیں...

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ نئی جے آئی ٹی 80 فیصد کام مکمل کرچکی تھی،اپریل2019 میں لاہورہائیکورٹ نے نئی جے آئی ٹی کو کام سے روک دیا،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ماڈل ٹاﺅن کاواقعہ کب پیش آیا کتنے لوگوں کوماراگیا؟،وکیل متاثرین نے کہا کہ 17 مئی 2014 کو یہ واقعہ ہوا10 لوگ جان سے گئے،سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں 66 لوگ زخمی ہوئے۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عبوری حکم سے درخواست گزاروں کو حتمی ریلیف دے دیا ،دوسری جانب کے فریقین کو سنا بھی نہیں گیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ لاہورہائیکورٹ کا...

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ دوسری جے آئی ٹی بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں،وکیل متاثرین نے کہاکہ سابق دور میں بنائی گئی جے آئی ٹی نے متاثرین سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی،جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ حکومت نئی جے آئی ٹی سے اضافی تحقیقات کراناچاہتی ہے توکرالے ،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی ٹرائل کورٹ میں کارروائی نہیں رکنی چاہئے ،عدالت نے کیس کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹسانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام روکنے سے متعلق درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے، چیف جسٹس نے کہا کہ قتل کا کوئی واقعہ اہم یا غیر اہم نہیں ہوتا سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ک
مزید پڑھ »

صبا قمر کامیاب ماڈل، میزبان اور بہترین اداکارہصبا قمر کامیاب ماڈل، میزبان اور بہترین اداکارہلاہور: (ویب ڈیسک) مشہور اداکارہ صبا قمر جو اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈل اور میزبان بھی ہیں۔ 5 اپریل 1984ء کو پیدا ہونے والی صبا قمر ایک زبردست اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن کی اچھی میزبان بھی ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

سانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹسانحہ ماڈل ٹاؤن : قتل صرف قتل ہوتا ہے، اہم یا غیر اہم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹاسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو کام روکنے سے متعلق درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے، چیف جسٹس نے کہا کہ قتل کا کوئی واقعہ اہم یا غیر اہم نہیں ہوتا سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ک
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکمسپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »

خواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکمخواتین کے مقدمات میں خاتون ہی تفتیش کرے: سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:17