صبا قمر کامیاب ماڈل، میزبان اور بہترین اداکارہ

پاکستان خبریں خبریں

صبا قمر کامیاب ماڈل، میزبان اور بہترین اداکارہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہور اداکارہ صبا قمر جو اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ماڈل اور میزبان بھی ہیں۔ 5 اپریل 1984ء کو پیدا ہونے والی صبا قمر ایک زبردست اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن کی اچھی میزبان بھی ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ پیسے لینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صبا قمر 1984ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں، اداکارہ متعدد ایوارڈز بھی جیت چکی ہیں، لکس ایوارڈز، نجی ٹی وی کی طرف سے بھی ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں اس کے ساتھ ملک کے سب سے دو بڑے اعزازات بھی حاصل کر چکی ہیں، ان اعزازات میں وہ 2012ء میں تمغہ امتیاز حاصل کر چکی ہیں جبکہ 2016ء میں انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق صبا قمر کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، جبکہ ٹویٹر پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد کسی سے کم نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلکیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلامریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک نوجوان سرفنگ میں مصروف تھا کہ اس دوران اچانک سمندر کی لہروں کے درمیان تین ڈولفنز آگئیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »

نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دینسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »

”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئے”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرواداکارہ ماہرہ خان پہلی بار اداکارہ میرا سے
مزید پڑھ »

اکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرےاکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرےآسکرز 2020 میں پہلی بار ایک غیر ملکی فلم بہترین قرار پائے ہے دیکھیے ایوارڈز جیتنے والے ستاروں کے خوشی بھرے تاثرات
مزید پڑھ »

ہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہہاتھوں سے معذور خاتون کا منہ کے ذریعے پینٹنگ کا مظاہرہکولمبین خاتون اپنے منہ اور بازو کی مدد سے برش پکڑ کر کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 23:09:44