اکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرے

پاکستان خبریں خبریں

اکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

Oscars: پہلی بار ایک غیر ملکی فلم ’پیراسائٹ‘ بہترین قرار، ایوارڈز تھامے مسکراتے چہروں کی جھلکیاں

جنوبی کوریا کی فلم ’پیراسائٹ‘ نے 2020 کے آسکر ایوارڈز میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی ہےیہ آسکرز کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان میں بنائی جانے والی فلم نے ’بہترین فلم‘ کا ایوارڈ جیتا ہے۔ ہان جن وون اور بونگ جون ہُو نے مشترکہ طور پر اس فلم کے لیے بہترین سکرین پلے کا ایوارڈ جیتابہترین اداکارہ کا ایوارڈ رینے زیلویگر کو جوڈی گارلینڈ کا کردار ادا کرنے کے لیے دیا...

ہے’میرج سٹوری' کے لیے لارا ڈرن کو بہترین معاون اداکارہ کے اعزاز سے نوازا گیا ہےمعروف اداکار بریڈ پِٹ نے فلم 'ونس اپون اے ٹائم اِن ہالی وڈ' کے لیے بہترین معاون اداکار کا اعزاز حاصل کیاامریکی پروڈیوسرز مارک نیلسن، جاش کولی اور جونس ویویرا کی فلم 'ٹوائے سٹوری 4' کو بہترین اینیمیٹِڈ فیچر فلم کا ایوارڈ ملا ہےمیتھیو اے چیری اور کیرن روپرٹ ٹولیور نے بہترین اینیمیٹڈ مختصر فلم کا اوارڈ اپنی فلم ’ہیئر لو‘ کے لیے حاصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلکیلیفورنیا میں نوجوان کی ڈولفنز کے ساتھ سرفنگ؛ ویڈیو وائرلامریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک نوجوان سرفنگ میں مصروف تھا کہ اس دوران اچانک سمندر کی لہروں کے درمیان تین ڈولفنز آگئیں۔
مزید پڑھ »

کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں‌ کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
مزید پڑھ »

ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا: ہدایتکارہ سنگیتاٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا: ہدایتکارہ سنگیتالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ہدایتکارہ اور سینئر ترین اداکارہ سنگیتا نے ایک انٹرویو کے دوران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی شو میں اداکاراؤں کے مختصر لباس پہننا مجھے اچھا نہیں لگتا۔
مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی | Abb Takk Newsکراچی: ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 03:36:39