اسلام آباد: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے، کیا حکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ن
ے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کس بہانے پر زرداری، مولانا فضل الرحمان اور خواجہ آصف کے خلاف غداری کے مقدمے بنائے جا رہے ہیں، حکومت اس بات کی وضاحت کرے، یہ چھوٹا پن ہوگا کہ اپنے سیاسی مخالفین کیخلاف اب غداری کے مقدمے بنائے جائیں۔
لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا وزیراعظم عمران خان خود کیا کرتے رہے ہیں اور اب کیسے بیانات دے رہے ہیں، عمران خان نے 126 دن کا دھرنا دیا، مولانا فضل الرحمان نے 10، 12 دن کا دھرنا دیا، مولانا فضل الرحمان کا دھرنا پرامن تھا، عمران خان اس ریاست کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں، یہ حکومت آوازیں بند کرے گی تو پتا نہیں کیا کیا ہوگا۔
جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، گرفتا کرنا چاہیے، عمران خان ایک مرتبہ فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کا تجربہ کر کے تو دیکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، معلوم ہونا چاہیئے کہ کس نے انہیں یقین دہانی کرائی، عمران خان
مزید پڑھ »
”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنا معاہدے کی
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ
مزید پڑھ »
‘معیشت کوتباہی کے دہانے پرپہنچانے کی ذمہ دارموجودہ حکومت ہے’'معیشت کوتباہی کے دہانے پرپہنچانے کی ذمہ دارموجودہ حکومت ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
تعلیمی شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیاں، ایک اور بحران کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) تعلیم کے شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں ایک اور بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ نجی جامعات نے اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کیلئے ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدہ ختم کرنے اور دوبارہ بات چیت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »