لاہور: (دنیا نیوز) تعلیم کے شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں ایک اور بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ نجی جامعات نے اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کیلئے ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
تفصیل کے مطابق پنجاب میں آٹا اور چینی کا بحران ختم نہیں ہوا تھا کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بھی بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ اعلی تعلیم کا شعبہ ترقی کی بجائے زوال پذیر ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے باعث پنجاب میں لاکھوں طلبہ، طالبات اور اساتذہ کا مستقبل خطرے میں پڑ چکا ہے۔
ایسوسی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر یہی پالیسیاں جاری رہیں تو نجی جامعات کو تالے لگ جائیں گے، جس سے لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا خواتین کے مقدمات میں خاتون تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکماسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون کو ہی تفتیشی افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے پولیس کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ذہنیت تبدیل کریں اور غلامی سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی ج
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »