’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘ ARYNewsUrdu PMImranKhan PakTurkFriendship RecepTayyipErdogan

لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کا عملی نمونہ ہے۔

یاد رہے کہ ترک صدر دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے اور انہوں نے مصروف ترین دن گزارا، آج رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی کے مشترکا اجلاس سے خطاب کیا، اس کے علاوہ اُن کی وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ پاکستانیوں نے مہمان کی آمد پر انہیں خوش آمدید کیا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاک ترک دوستی کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔پاکستانی اداکار اور سوشل میڈیا پر متحرک حمزہ علی عباسی نے بھی ترک صدر کے دورے پر ٹویٹ کیا۔

انہوں نے لکھا کہ ’پاکستان اور ترکی کی دوستی ایک بہترین مثال ہے جو تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کی عکاسی کرتی ہے‘۔ حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ ’وزیراعظم عمران خان اور رجب طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں، اللہ دونوں کی مدد اور رہنمائی فرمائےتاکہ دونوں اخلاص کے کام کرسکیں‘۔is an amazing example of the fact tht ALL MUSLIMS ARE A BROTHERHOOD ❤️… High hopes from these leaders. May Allah give them sincerity, guide them and help them.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیاپاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصورہ رابعہ ذاکرنے ترک صدرطیب اردوان کے دورہ پاکستان
مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ نے ترک صدر طیب اردوان کا تاریخی استقبال کیاارکان پارلیمنٹ نے ترک صدر طیب اردوان کا تاریخی استقبال کیاارکان پارلیمنٹ نے ترک صدر طیب اردوان کا تاریخی استقبال کیا WelcomeErdoganToPakistan Pakistan Turkey ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ImranKhanPTI ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی اہلکار نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیامقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی اہلکار نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیچیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرپارلیمانی امور سے آٹے اور چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر ال
مزید پڑھ »

سپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ایک سابق صدر پر الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لے لیاسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ایک سابق صدر پر الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لے لیاسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ایک سابق صدر پر الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لے لیا Pakistan NationalAssembly SpeakerNA Politicians TakeNotice HumiliatingRemarks MediaCellPPP pmln_org PTIofficial NAofPakistan AsadQaiserPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:27:36