سپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ایک سابق صدر پر الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

سپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ایک سابق صدر پر الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

سپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم اور ایک سابق صدر پر الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لے لیا Pakistan NationalAssembly SpeakerNA Politicians TakeNotice HumiliatingRemarks MediaCellPPP pmln_org PTIofficial NAofPakistan AsadQaiserPTI

الزامات اور انتہائی توہین آمیز ریمارکس کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت اپوزیشن کو ضابطے کے مطابق کارروائی کا انتباہ کر دیا۔سپیکر نے واضح کیا ہے کہ توہین آمیز ریمارکس سے پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہوا ہے۔جمعرات و قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ایوان میں اقتصادی حالات پر بحث کے دوران دونوں دن ذاتیات کے حوالے سے جو ریمارکس دیئے گئے وہ ناقابل برداشت ہیں، ان

ریمارکس سے پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہوا ہے۔دونوں اطراف سے آئندہ ایسے ریمارکس برداشت نہیں کیے جائیں گے تمام ارکان کو ہدایت کرتا ہوں کہ ایسے قابل اعتراض ریمارکس سے گریز کریں اگر آئندہ کسی رکن نے ایسا کیا تو اس کا مائیک بند کر دیا جائے گا اور ضابطہ کار کے تحت کارروائی کی جائے گی چاہے اس کا تعلق حکومت سے ہو یا اپوزیشن سے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ہم سب نے پارلیمنٹ کے وقار کو بلند کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

آسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خانآسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خانآسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official EasyBusiness Tourism PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردووزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران کرپٹ ہوتا ہے، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

ڈرائیونگ سیکھنے والی عرب خاتون نے شوہر اور بچے کو کچل دیاڈرائیونگ سیکھنے والی عرب خاتون نے شوہر اور بچے کو کچل دیاریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی بیش کمشنری میں ساحل پر ڈرائیونگ سیکھنے والی خاتون کی گاڑی
مزید پڑھ »

پاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیاپاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیدانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:36