ڈرائیونگ سیکھنے والی عرب خاتون نے شوہر اور بچے کو کچل دیا

پاکستان خبریں خبریں

ڈرائیونگ سیکھنے والی عرب خاتون نے شوہر اور بچے کو کچل دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی بیش کمشنری میں ساحل پر ڈرائیونگ سیکھنے والی خاتون کی گاڑی

بے قابو ہوگئی جس کی زد میں آکر خاتون کا شیر خوار بیٹا ہلاک اور شوہر شدید زخمی ہو گیا۔ہلال الاحمر کے ریجنل ترجمان نےمیڈیاکو بتایاکہ ساحل پر ایکخاتون گاڑی چلانا سیکھ رہی تھیں کہ اچانک کار ان کے قابو سے باہر ہو کر شوہر کو روندتے ہوئے گزر گئی۔ادثے میں خاتون کا کم سن بچہ موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ شوہر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہلال الاحمر کے ترجمان نے مزید بتایا کہ ادارے کے کنٹرول روم پر حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعدد ہنگامی یونٹس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔حادثے کے عینی شاہدین نے ہلال...

حادثے میں زخمی ہونے والے خاتون کے شوہر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جسے ہلال الاحمر کے امدادی کارکنوں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔دریں اثنا مقامی روزنامے 'عکاظ' کے مطابق مذکورہ خاندان تفریح کی غرض سے بیش کمشنری آیا تھا جہاں خاتون نے ڈرائیونگ سیکھنے کی فرمائش کی اور حادثے کا شکار ہو گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیاکبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »

عرفان جونیجو نے یوٹیوب کو خیر باد کہہ دیا - ایکسپریس اردوعرفان جونیجو نے یوٹیوب کو خیر باد کہہ دیا - ایکسپریس اردواب ولاگنگ میری زندگی کی ترجیح نہیں رہی،عرفان جونیجو
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو وائٹ واش کر دیانیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو وائٹ واش کر دیاماؤنٹ ماؤنگانوئی: نیوزی لینڈ بھارت کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر کے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ہزیمت کا بدلہ چکا دیا۔ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی بلند حوصلہ کیوی ٹیم نے بھارت کو پچھاڑ دیا، میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:32