کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا

لاہور: کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے دوران تیسرے دن کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے حریف ٹیم آذربائیجان کو بڑے مارجن سے شکست دی۔

کبڈی ورلڈکپ کے تیسرے روز کے دوران پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 53 پوائنٹس کیے جبکہ آذر بائیجان نے 24 پوائنٹس کیے اسی طرح کینگروز کے پہلوانوں نے یہ میچ بآسانی 27 پوائنٹس سے یہ میچ جیت لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز تین میچز کے دوران بھارت، ایران اور آسٹریلیا اپنے اپنے میچز جیتنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ میگا ایونٹ کے میچ کے دوران بھارتی ٹیم نے 28 کے مقابلے میں 62 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کر کے جرمن جوانوں کو پچھاڑا۔دوسرے میچ کے دوران ایران نے برطانیہ کی ٹیم کو 30 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ یہ میچ بھی یکطرفہ ثابت ہوا، میچ کے اختتام پر ایران نے حریف ٹیم انگلینڈ کو 27-57 پوائنٹس سے پچھاڑ ڈالا۔

تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کینیڈا کو 11 پوائنٹس سے شکست دیدی۔ میچ کے اختتام پر آسٹریلیا نے 48 جبکہ کینیڈا نے 37 پوائنٹس بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستانی فیڈریشن نے بھارتی حکام کے بیان کی تردید کردی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں‌ بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں‌ کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیاکبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »

انڈرنائنٹین ورلڈکپ فائنل: جھڑپ کرنے والے کھلاڑیوں کو سزائیںانڈرنائنٹین ورلڈکپ فائنل: جھڑپ کرنے والے کھلاڑیوں کو سزائیںآئی سی سی نے تحقیقات کے بعد کن کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لیا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BANvsIND U19CWC
مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم سے اظہار لاتعلقی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیاکبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:58