آئی سی سی نے تحقیقات کے بعد کن کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لیا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates BANvsIND U19CWC
دبئی: آئی سی سی نے انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کو داغ دار کرنے والے 5 کھلاڑیوں کو 4 سے 10 میچز پر پابندی لگادی۔ واقعے میں 3 بنگلادیشی اور 2 بھارتی کھلاڑی شامل تھے۔تحقیقات کے بعد توحید پر 10، شمیم پر 8، رقیب الحسن پر 4 میچز کی پابندی لگادی جبکہ بھارت کے آکاش سنگھ پر 8 اور روی بیشونی پر 5 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔
پانچوں کھلاڑیوں نے غلطی کا اعتراف کرلیا ہے، بنگلادیش نے اعصاب شکن مقابلہ 3 وکٹوں سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تعلیمی سیشن اپریل سے شروع کیا جائے، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن - ایکسپریس اردویکم جولائی سے تعلیمی سیشن شروع کرنے کے حکومت کے فیصلے کو مستردکرتے ہیں
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
حکومت نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ کیا کام کرے گی ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے
مزید پڑھ »