حکومت نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ کیا کام کرے گی ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ کیا کام کرے گی ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے

پہلی مرتبہ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت کمپنیاں تین ماہ میں اتھارٹی سے رجسٹریشن کروانے کی پابند ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت رولز 2020 بنائے ہیں جس کے تحت نیشنل کورآڈی نیشن اتھارٹی بنائی جائے گی ۔وزارت آئی ٹی کے مطابق رولز کے تحت بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں اپنا آفس قائم کرنے کی پابند ہوں گی

اور تین ماہ میں اتھارٹی سے رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیاہے ۔ پاکستانی صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے ایک سال میں سوشل میڈیا کمپنیوں کو ملک میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے ، کمپنیز کو چھ گھنٹے کے اندر شکایت پر ممنوعہ مواد بلاک کرنا ہو گا تاہم تعاون نہ کیا تو اتھارٹی 50 کروڑ روپے تک جرمانہ کر سکے گی ،جرمانے کے خلاف کمپنیاں اتھارٹی یا ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر سکیں گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »

حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےحکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)کے مطالبات تسلیم کرلیےمسلم لیگ ق اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےحکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اٹھانوے پیسے یونٹ مہنگی کئے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ نیپرا قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی Read News NEPRA Electricity
مزید پڑھ »

عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیعوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 98 پیسے یونٹ مہنگی کئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:07